Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 164

  1. وَ اِذْ قَالَتْ اُمَّةٌ مِّنْهُمْ لِمَ تَعِظُوْنَ قَوْمَا١ۙ اِ۟للّٰهُ مُهْلِكُهُمْ اَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِیْدًا١ؕ قَالُوْا مَعْذِرَةً اِلٰى رَبِّكُمْ وَ لَعَلَّهُمْ یَتَّقُوْنَ﴿164﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. قَالَتْکہا
    3. اُمَّةٌایک گروہ
    4. مِّنْهُمْان میں سے
    5. لِمَ تَعِظُوْنَکیوں نصیحت کرتے ہو
    6. قَوْمَایسی قوم
    7. االلّٰهُاللہ
    8. مُهْلِكُهُمْانہیں ہلاک کرنیوالا
    9. اَوْیا
    10. مُعَذِّبُهُمْانہیں عذاب دینے والا
    11. عَذَابًاعذاب
    12. شَدِيْدًاسخت
    13. قَالُوْاوہ بولے
    14. مَعْذِرَةًمعذرت
    15. اِلٰىطرف
    16. رَبِّكُمْتمہارا رب
    17. وَلَعَلَّهُمْاور شاید کہ وہ
    18. يَتَّقُوْنَڈریں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ان میں سے ایک جماعت نے کہا کہ تم ایسی قوم کو کیوں نصیحت کرتے ہو جس کو اللہ نے ہلاک کرنے یا عذاب دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے رب سے معذرت کے لئے تاکہ وہ بچتے رہیں