بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 165
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖۤ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ یَنْهَوْنَ عَنِ السُّوْٓءِ وَ اَخَذْنَا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۭ بَئِیْسٍۭ بِمَا كَانُوْا یَفْسُقُوْنَ﴿165﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- نَسُوْاوہ بھول گئے
- مَاجو
- ذُكِّرُوْا بِهٖٓانہیں سمجھائی گئی تھی
- اَنْجَيْنَاہم نے بچا لیا
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يَنْهَوْنَمنع کرتے تھے
- عَنِ السُّوْٓءِبرائی سے
- وَاَخَذْنَااور ہم نے پکڑ لیا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- ظَلَمُوْاظلم کیا
- بِعَذَابٍعذاب
- بَئِيْسٍبرا
- بِمَاکیونکہ
- كَانُوْا يَفْسُقُوْنَنافرمانی کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب وہ اس کو بھول گئے جو ان کو سمجھانے کے لئے کہا گیا تھا۔ تو ہم نے ان کو بچا لیا جو برائیوں سے بچتے تھے اور ان ظالموں کو بدترین عذاب میں مبتلا کردیا جس میں وہ نافرمانی کرتے تھے۔