بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 177
سَآءَ مَثَلَا اِ۟لْقَوْمُ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ اَنْفُسَهُمْ كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ﴿177﴾
- سَآءَبری
- مَثَلَۨامثال
- الْقَوْمُلوگ
- الَّذِيْنَوہ جو
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات
- وَاَنْفُسَهُمْاور اپنی جانیں
- كَانُوْاوہ تھے
- يَظْلِمُوْنَظلم کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
بہت بری مثال ہے ان لوگوں کی جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور وہ اپنا ہی نقصان کرتے رہے