بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 192
وَ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ لَهُمْ نَصْرًا وَّ لَاۤ اَنْفُسَهُمْ یَنْصُرُوْنَ﴿192﴾
- وَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ قدرت نہیں رکھتے
- لَهُمْان کی
- نَصْرًامدد
- وَّلَآاور نہ
- اَنْفُسَهُمْخود اپنی
- يَنْصُرُوْنَمدد کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
نہ وہ ان کی مدد کرسکتے ہیں اور نہ وہ خود اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں۔