Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 193

  1. وَ اِنْ تَدْعُوْهُمْ اِلَى الْهُدٰى لَا یَتَّبِعُوْكُمْ١ؕ سَوَآءٌ عَلَیْكُمْ اَدَعَوْتُمُوْهُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ﴿193﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. تَدْعُوْهُمْتم انہیں بلاؤ
    3. اِلَىطرف
    4. الْهُدٰىہدایت
    5. لَا يَتَّبِعُوْكُمْنہ پیروی کریں تمہاری
    6. سَوَآءٌبرابر
    7. عَلَيْكُمْتم پر (تمہارے لیے)
    8. اَدَعَوْتُمُوْهُمْخواہ تم انہیں بلاؤ
    9. اَمْیا
    10. اَنْتُمْتم
    11. صَامِتُوْنَخاموش رہو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر تم ان کو سیدھے راستے کی طرف بلائو تو وہ تمہاری بات نہ مانیں گے تمہارے لئے دونوں باتیں برابر ہیں ان کو پکارو یا خاموش رہو۔