بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 200
وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿200﴾
- وَاِمَّااور اگر
- يَنْزَغَنَّكَتجھے ابھارے
- مِنَسے
- الشَّيْطٰنِشیطان
- نَزْغٌکوئی چھیڑ
- فَاسْتَعِذْتو پناہ میں آجا
- بِاللّٰهِاللہ کی
- اِنَّهٗبیشک وہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر شیان آپ کو وسوسہ ڈال کر ابھارے تو اللہ کی مدد مانگ لیجئے۔ بیشک وہی سننے والا اور جاننے والا ہے۔