Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 201

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا اِذَا مَسَّهُمْ طٰٓئِفٌ مِّنَ الشَّیْطٰنِ تَذَكَّرُوْا فَاِذَاهُمْ مُّبْصِرُوْنَۚ﴿201﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. اتَّقَوْاڈرتے ہیں
    4. اِذَاجب
    5. مَسَّهُمْانہیں چھوتا ہے (پہنچتا ہے
    6. طٰٓئِفٌکوئی گزرنے والا (وسوسہ)
    7. مِّنَسے
    8. الشَّيْطٰنِشیطان
    9. تَذَكَّرُوْاوہ یاد کرتے ہیں
    10. فَاِذَاتو فوراً
    11. هُمْوہ
    12. مُّبْصِرُوْنَدیکھ لیتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک وہ لوگ جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں جب ان کو شیطان کا خطرہ ہوتا ہے تو وہ (چونک اٹھتے ہیں) اللہ کو یاد کرتے ہیں اور ان کو صاف نظرآنے لگتا ہے۔