بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 202
وَ اِخْوَانُهُمْ یَمُدُّوْنَهُمْ فِی الْغَیِّ ثُمَّ لَا یُقْصِرُوْنَ﴿202﴾
- وَاِخْوَانُهُمْاور ان کے بھائی
- يَمُدُّوْنَهُمْوہ انہیں کھینچتے ہیں
- فِيمیں
- الْغَيِّگمراہی
- ثُمَّپھر
- لَا يُقْصِرُوْنَوہ کمی نہیں کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو شیطانوں کے بھائی ہیں وہ ان کو گمراہی کی طرف کھینچتے چلے جائے ہیں اور پھر وہ اس میں کمی نہیں کرتے۔