بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 205
وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ فِیْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَةً وَّ دُوْنَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَ الْاٰصَالِ وَ لَا تَكُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ﴿205﴾
- وَاذْكُرْاور یاد کرو
- رَّبَّكَاپنا رب
- فِيْمیں
- نَفْسِكَاپنا دل
- تَضَرُّعًاعاجزی سے
- وَّخِيْفَةًاور ڈرتے ہوئے
- وَّدُوْنَاور بغیر
- الْجَهْرِبلند
- مِنَسے
- الْقَوْلِآواز
- بِالْغُدُوِّصبح
- وَالْاٰصَالِاور شام
- وَلَا تَكُنْاور نہ ہو
- مِّنَسے
- الْغٰفِلِيْنَبیخبر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور آپ اپنے رب کو اپنے دل میں عاجزی سے گڑ گڑا کر اور صبح و شام ڈرتے ہوئے زبان سے اور ہلکی آواز سے یاد کرتے رہیے اور غفلت والوں میں سے نہ ہوجائیے۔