Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 206

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یُسَبِّحُوْنَهٗ وَ لَهٗ یَسْجُدُوْنَ۠۩۩ع﴿206﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. عِنْدَنزدیک
    4. رَبِّكَتیرا رب
    5. لَا يَسْتَكْبِرُوْنَتکبر نہیں کرتے
    6. عَنْسے
    7. عِبَادَتِهٖاس کی عبادت
    8. وَيُسَبِّحُوْنَهٗاور اس کی تسبیح کرتے ہیں
    9. وَلَهٗاور اسی کو
    10. يَسْجُدُوْنَسجدہ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک جو لوگ آپ کے رب کے نزدیک ہیں وہ اس کی بندگی سے تکبر نہیں کرتے اسی کی تسبیح کرتے اور اسی کو سجدہ کرتے ہیں۔