بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 21
وَ قَاسَمَهُمَاۤ اِنِّیْ لَكُمَا لَمِنَ النّٰصِحِیْنَۙ﴿21﴾
- وَقَاسَمَهُمَآاور ان سے قسم کھا گیا
- اِنِّىْمیں بیشک
- لَكُمَاتمہارے لیے
- لَمِنَالبتہ سے
- النّٰصِحِيْنَخیر خواہ (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس نے ان دونوں سے قسم کھا کر کہا کہ میں تم دونوں کا بھلا چاہنے والا ہوں