Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 22

  1. فَدَلّٰىهُمَا بِغُرُوْرٍ١ۚ فَلَمَّا ذَاقَا الشَّجَرَةَ بَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا وَ طَفِقَا یَخْصِفٰنِ عَلَیْهِمَا مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ١ؕ وَ نَادٰىهُمَا رَبُّهُمَاۤ اَلَمْ اَنْهَكُمَا عَنْ تِلْكُمَا الشَّجَرَةِ وَ اَقُلْ لَّكُمَاۤ اِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمَا عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿22﴾

    1. فَدَلّٰىهُمَاپس ان کو مائل کرلیا
    2. بِغُرُوْرٍدھوکہ سے
    3. فَلَمَّاپس جب
    4. ذَاقَاان دونوں نے چکھا
    5. الشَّجَرَةَدرخت
    6. بَدَتْکھل گئیں
    7. لَهُمَاان کے لیے
    8. سَوْاٰتُهُمَاان کی ستر کی چیزیں
    9. وَطَفِقَااور لگے
    10. يَخْصِفٰنِجوڑ جوڑ کر رکھنے
    11. عَلَيْهِمَااپنے اوپر
    12. مِنْسے
    13. وَّرَقِپتے
    14. الْجَنَّةِجنت
    15. وَنَادٰىهُمَااور انہیں پکارا
    16. رَبُّهُمَآان کا رب
    17. اَلَمْ اَنْهَكُمَاکیا تمہیں منع نہ کیا تھا
    18. عَنْ تِلْكُمَااس سے متعلق
    19. الشَّجَرَةِدرخت
    20. وَاَقُلْاور کہا
    21. لَّكُمَآتم سے
    22. اِنَّبیشک
    23. الشَّيْطٰنَشیطان
    24. لَكُمَاتم دونوں کا
    25. عَدُوٌّدشمن
    26. مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس طرح اس نے دھوکے سے ان دونوں کو مائل کرلیا۔ اور ان دونوں نے اس درخت کا پھل چکھ لیا۔ ان دونوں کی شرم گاہیں ایک دوسرے کے سامنے کھل گئیں اور وہ دونوں اپنے اپنے جسموں کو جنت کے پتوں سے چھپانے لگے اور ان دونوں کے پروردگار نے پکار کر کہا کیا میں نے تمہیں تمہیں اس درخت سے منع نہیں کردیا تھا اور کیا میں نے تمہیں نہیں بتا دیا تھا کہک شیطان تم دونوں کا کھلا ہوا دشمن ہے