Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 29

  1. قُلْ اَمَرَ رَبِّیْ بِالْقِسْطِ١۫ وَ اَقِیْمُوْا وُجُوْهَكُمْ عِنْدَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَّ ادْعُوْهُ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ؕ۬ كَمَا بَدَاَكُمْ تَعُوْدُوْنَؕ﴿29﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اَمَرَحکم دیا
    3. رَبِّيْمیرا رب
    4. بِالْقِسْطِانصاف کا
    5. وَاَقِيْمُوْااور قائم کرو (سیدھے کرو)
    6. وُجُوْهَكُمْاپنے چہرے
    7. عِنْدَنزدیک (وقت)
    8. كُلِّ مَسْجِدٍہر مسجد (نماز)
    9. وَّادْعُوْهُاور پکارو
    10. مُخْلِصِيْنَخالص ہو کر
    11. لَهُاسکے لیے
    12. الدِّيْنَدین (حکم)
    13. كَمَاجیسے
    14. بَدَاَكُمْتمہاری ابتداٗ کی (پیدا کیا)
    15. تَعُوْدُوْنَدوبارہ (پیدا) ہوگے
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ کہہ دیجئے کہ میرے پروردگار نے تو مجھے صراط مستقیم کا حکم دیا ہے۔ اس نے حکم دیا ہے کہ تم ہر نماز کے وقت اپنا منہ سیدھا رکھو اور دین کو خالص اللہ کے لئے رکھ کر اسی کو پکارو۔ جس نے تمہیں جس طرح پہلی مرتبہ پیدا کیا ہے وہ اسی طرح تمہیں دوبارہ پیدا کریگا۔