بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 36
وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ اسْتَكْبَرُوْا عَنْهَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿36﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
- وَاسْتَكْبَرُوْااور تکبر کیا
- عَنْهَآان سے
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
- هُمْوہ
- فِيْهَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جو لوگ ہماری آیتوں کو جھٹلائیں گے اور سر کشی کریں گے تو وہ دوزخ والے ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔