Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 37

  1. فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوْ كَذَّبَ بِاٰیٰتِهٖ١ؕ اُولٰٓئِكَ یَنَالُهُمْ نَصِیْبُهُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ١ؕ حَتّٰۤى اِذَا جَآءَتْهُمْ رُسُلُنَا یَتَوَفَّوْنَهُمْ١ۙ قَالُوْۤا اَیْنَ مَا كُنْتُمْ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا وَ شَهِدُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ اَنَّهُمْ كَانُوْا كٰفِرِیْنَ﴿37﴾

    1. فَمَنْپس کون
    2. اَظْلَمُبڑا ظالم
    3. مِمَّنِاس سے جو
    4. افْتَرٰيبہتان باندھا
    5. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    6. كَذِبًاجھوٹ
    7. اَوْ كَذَّبَیا جھٹلایا
    8. بِاٰيٰتِهٖاس کی آیتوں کو
    9. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    10. يَنَالُهُمْانہیں پہنچے گا
    11. نَصِيْبُهُمْان کا نصیب (حصہ)
    12. مِّنَ الْكِتٰبِسے کتاب (لکھا ہوا)
    13. حَتّٰىیہانتک کہ
    14. اِذَاجب
    15. جَآءَتْهُمْان کے پاس آئیں گے
    16. رُسُلُنَاہمارے بھیجے ہوئے
    17. يَتَوَفَّوْنَهُمْان کی جان نکالنے
    18. قَالُوْٓاوہ کہیں گے
    19. اَيْنَ مَاکہاں جو
    20. كُنْتُمْتم تھے
    21. تَدْعُوْنَپکارتے
    22. مِنْسے
    23. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    24. قَالُوْاوہ کہیں گے
    25. ضَلُّوْاوہ گم ہوگئے
    26. عَنَّاہم سے
    27. وَاور
    28. شَهِدُوْاگواہی دیں گے
    29. عَلٰٓيپر
    30. اَنْفُسِهِمْاپنی جانیں
    31. اَنَّهُمْکہ وہ
    32. كَانُوْا كٰفِرِيْنَکافر تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ گھڑایا اس کی آیتوں کو جھٹلایا۔ ایسے لوگ (اپنی تقدیر کا ) لکھا ہوا پالیں گے۔ یہاں تک کہ جب ہمارے فرشتے ان کی جان نکالنے کے لئے آئیں گے تو ان سے کہیں گے کہ اللہ کو چھوڑ کر جن معبودوں کو تم پکارتے تھے وہ کہاں ہیں ؟ ۔۔۔۔ ۔ وہ کہیں گے کہ وہ سب تو ہم سے گم ہوگئے ہیں اور اس طرح وہ اپنے کفر پر خود ہی گواہ بن جائیں گے۔