Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 38

  1. قَالَ ادْخُلُوْا فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِكُمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ فِی النَّارِ١ؕ كُلَّمَا دَخَلَتْ اُمَّةٌ لَّعَنَتْ اُخْتَهَا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا ادَّارَكُوْا فِیْهَا جَمِیْعًا١ۙ قَالَتْ اُخْرٰىهُمْ لِاُوْلٰىهُمْ رَبَّنَا هٰۤؤُلَآءِ اَضَلُّوْنَا فَاٰتِهِمْ عَذَابًا ضِعْفًا مِّنَ النَّارِ١ؕ۬ قَالَ لِكُلٍّ ضِعْفٌ وَّ لٰكِنْ لَّا تَعْلَمُوْنَ﴿38﴾

    1. قَالَفرمائے گا
    2. ادْخُلُوْاتم داخل ہوجاؤ
    3. فِيْٓ اُمَمٍامتوں میں (یہمراہ)
    4. قَدْ خَلَتْگزر چکی
    5. مِنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
    6. مِّنَسے
    7. الْجِنِّجنات
    8. وَالْاِنْسِاور انسان
    9. فِي النَّارِآگ (دوزخ) میں
    10. كُلَّمَاجب بھی
    11. دَخَلَتْداخل ہوگی
    12. اُمَّةٌکوئی امت
    13. لَّعَنَتْلعنت کرے گی
    14. اُخْتَهَااپنی ساتھی
    15. حَتّٰىیہانتک
    16. اِذَا ادَّارَكُوْاجب مل جائیں گے
    17. فِيْهَااس میں
    18. جَمِيْعًاسب
    19. قَالَتْکہے گی
    20. اُخْرٰىهُمْان کی پچھلی قوم
    21. لِاُوْلٰىهُمْاپنے پہلوں کے بارہ میں
    22. رَبَّنَااے ہمارے رب
    23. هٰٓؤُلَآءِیہ ہیں
    24. اَضَلُّوْنَاانہوں نے ہمیں گمراہ کیا
    25. فَاٰتِهِمْپس دے ان کو
    26. عَذَابًاعذاب
    27. ضِعْفًادوگنا
    28. مِّنَ النَّارِآگ سے
    29. قَالَفرمائے گا
    30. لِكُلٍّہر ایک کے لیے
    31. ضِعْفٌدوگنا
    32. وَّلٰكِنْاور لیکن
    33. لَّانہیں
    34. تَعْلَمُوْنَتم جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اللہ کی طرف سے انہیں) کہا جائے گا کہ تم بھی ان ہی جنوں اور انسانوں کی طرح جہنم میں داخل ہوگی تو وہ دوسرے جماعت پر لعنت بھیجے گی۔ جب سب جماعتیں جمع ہوجائیں گی تو بعد والی جماعت اپنے پہلوں کے متعلق کہے گی کہ اے ہمارے رب یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں بھٹکا دیا تھا۔ اے رب ان کو جہنم کا دوگنا عذاب دیجئے۔ ارشاد ہوگا کہ تم میں سے ہر ایک کے لئے دگنا عذاب ہے لیکن تم جانتے نہیں۔