Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 42

  1. وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَا نُكَلِّفُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَاۤ١٘ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿42﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. لَا نُكَلِّفُہم بوجھ نہیں ڈالتے
    6. نَفْسًاکسی پر
    7. اِلَّامگر
    8. وُسْعَهَآاس کی وسعت
    9. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    10. اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
    11. هُمْوہ
    12. فِيْهَااس میں
    13. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو ایمان لے آئے اور انہوں نے عمل صالح کئے ” ہم کسی پر اس کی ہمت و طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے ایسے لوگ جنت والے ہیں اور وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔