Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 48

  1. وَ نَادٰۤى اَصْحٰبُ الْاَعْرَافِ رِجَالًا یَّعْرِفُوْنَهُمْ بِسِیْمٰىهُمْ قَالُوْا مَاۤ اَغْنٰى عَنْكُمْ جَمْعُكُمْ وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ﴿48﴾

    1. وَنَادٰٓياور پکاریں گے
    2. اَصْحٰبُوالے
    3. الْاَعْرَافِاعراف
    4. رِجَالًاکچھ آدمی
    5. يَّعْرِفُوْنَهُمْوہ انہیں پہچان لیں گے
    6. بِسِيْمٰىهُمْان کی پیشانی سے
    7. قَالُوْاوہ کہیں گے
    8. مَآ اَغْنٰىنہ فائدہ دیا
    9. عَنْكُمْتمہیں
    10. جَمْعُكُمْتمہارا جتھا
    11. وَمَااور جو
    12. كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَتم تکبر کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اعراف والے کچھ لوگوں کو ان کی نشانیوں سے پہچان کر کہیں گے کہ آج کے دن تمہیں تمہاری جماعت اور وہ تمہارا تکبر جو تم کیا کرتے تھے کچھ بھی کام نہ آیا۔