بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 5
فَمَا كَانَ دَعْوٰىهُمْ اِذْ جَآءَهُمْ بَاْسُنَاۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اِنَّا كُنَّا ظٰلِمِیْنَ﴿5﴾
- فَمَا كَانَپس نہ تھا
- دَعْوٰىهُمْان کا کہنا (ان کی پکار)
- اِذْجب
- جَآءَهُمْان پر آیا
- بَاْسُنَآہمارا عذاب
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ (تو)
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
- ظٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ہمارا عذاب پہنچا ( تو وہ اقرار جرم کرتے ہوئے کہنے لگے) کہ بیشک ہم ہی ظلم اور زیادتی کرنے والے تھے۔