بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 4
وَ كَمْ مِّنْ قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَا فَجَآءَهَا بَاْسُنَا بَیَاتًا اَوْ هُمْ قَآئِلُوْنَ﴿4﴾
- وَكَمْاور کتنی ہی
- مِّنْسے
- قَرْيَةٍبستیاں
- اَهْلَكْنٰهَاہم نے ہلاک کیں
- فَجَآءَهَاپس ان پر آیا
- بَاْسُنَاہمارا عذاب
- بَيَاتًارات میں سوتے
- اَوْ هُمْیا وہ
- قَآئِلُوْنَقیلولہ کرتے (دوپہر کو آرام کرتے)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے راتوں رات اور دوپہر کو آرام کے وقت اچانک کتنی ہی بستیوں کو عذاب کے ذریعہ تباہ و برباد کر کے رکھ دیا