بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 52
وَ لَقَدْ جِئْنٰهُمْ بِكِتٰبٍ فَصَّلْنٰهُ عَلٰى عِلْمٍ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿52﴾
- وَاور
- لَقَدْ جِئْنٰهُمْالبتہ ہم لائے ان کے پاس
- بِكِتٰبٍایک کتاب
- فَصَّلْنٰهُہم نے اسے تفصیل سے بیان کیا
- عَلٰيپر
- عِلْمٍعلم
- هُدًىہدایت
- وَّرَحْمَةًاور رحمت
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَجو ایمان لائے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
حالانکہ ہم نے ان کے پاس ایک ایسی کتاب بھیجی تھی جس میں تمام معلومات اور تفصیلات دی گئی تھیں جو ایمان لانے والوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہی رحمت ہے