بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 51
الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَهُمْ لَهْوًا وَّ لَعِبًا وَّ غَرَّتْهُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ۚ فَالْیَوْمَ نَنْسٰىهُمْ كَمَا نَسُوْا لِقَآءَ یَوْمِهِمْ هٰذَا١ۙ وَ مَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ﴿51﴾
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اتَّخَذُوْاانہوں نے بنالیا
- دِيْنَهُمْاپنا دین
- لَهْوًاکھیل
- وَّلَعِبًااور کود
- وَّغَرَّتْهُمُاور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا
- الْحَيٰوةُزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- فَالْيَوْمَپس آج
- نَنْسٰىهُمْہم انہیں بھلادینگے
- كَمَا نَسُوْاجیسے انہوں نے بھلایا
- لِقَآءَملنا
- يَوْمِهِمْان کا دن
- ھٰذَایہ۔ اس
- وَاور
- مَا كَانُوْاجیسے۔ تھے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں سے
- يَجْحَدُوْنَوہ انکار کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ کافر جنہوں نے اپنے دین کو کھیل تماشا بنا رکھا تھا اور جن کو دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا اللہ فرمائے گا کہ آج کے دن ہم نے انہیں اسی طرح بھلا دیا ہے جس طرح انہوں نے آج کے دن کو بھلا رکھا تھا اور ہماری آیتوں کا انکار کیا کرتے تھے۔