Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 57

  1. وَ هُوَ الَّذِیْ یُرْسِلُ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ حَتّٰۤى اِذَاۤ اَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنٰهُ لِبَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَنْزَلْنَا بِهِ الْمَآءَ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ كَذٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتٰى لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ﴿57﴾

    1. وَهُوَاور وہ
    2. الَّذِيْجو۔ جس
    3. يُرْسِلُبھیجتا ہے
    4. الرِّيٰحَہوائیں
    5. بُشْرًۢابطور خوشخبری
    6. بَيْنَ يَدَيْآگے
    7. رَحْمَتِهٖاپنی رحمت (بارش)
    8. حَتّٰىیہاں تک کہ
    9. اِذَآجب
    10. اَقَلَّتْاٹھا لائیں
    11. سَحَابًابادل
    12. ثِقَالًابھاری
    13. سُقْنٰهُہم نے انہیں ہانک دیا
    14. لِبَلَدٍکسی شہر کی طرف
    15. مَّيِّتٍمردہ
    16. فَاَنْزَلْنَاپھر ہم نے اتارا
    17. بِهِاس سے
    18. الْمَآءَپانی
    19. فَاَخْرَجْنَاپھر ہم نے نکالا
    20. بِهٖاس سے
    21. مِنْسے
    22. كُلِّ الثَّمَرٰتِہر پھل
    23. كَذٰلِكَاسی طرح
    24. نُخْرِجُہم نکالیں گے
    25. الْمَوْتٰىمردے
    26. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    27. تَذَكَّرُوْنَغور کرو
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اللہ جو اپنی رحمت کے آگے آگے خوش خبری ہوئی ہوائیں بھیجتا ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ ہوائیں بھاری بادلوں کو اٹھا کر لاتی ہیں تو پھر ہم ان بادلوں کو کسی خشک زمین کی طرف ہانک دیتے ہیں۔ پھر ہم اس پانی کو برساتے ہیں پھر ان سے طرح طرح کے ثمرات کو نکالتے ہیں اسی طرح ہم (قیامت کے دن ) مردوں کو نکالیں گے۔ شاید کہ تم سمجھو۔