بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 58
وَ الْبَلَدُ الطَّیِّبُ یَخْرُجُ نَبَاتُهٗ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ۚ وَ الَّذِیْ خَبُثَ لَا یَخْرُجُ اِلَّا نَكِدًا١ؕ كَذٰلِكَ نُصَرِّفُ الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّشْكُرُوْنَ۠ع﴿58﴾
- وَالْبَلَدُاور زمین
- الطَّيِّبُپاکیزہ
- يَخْرُجُنکلتا ہے
- نَبَاتُهٗاس کا سبزہ
- بِاِذْنِحکم سے
- رَبِّهٖاس کا رب
- وَالَّذِيْاور وہ جو
- خَبُثَنا پاکیزہ (خراب)
- لَا يَخْرُجُنہیں نکلتا
- اِلَّامگر
- نَكِدًاناقص
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نُصَرِّفُپھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
- الْاٰيٰتِآیتیں
- لِقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّشْكُرُوْنَوہ شکر ادا کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اچھی زمین اپنے رب کے حکم سے اچھا پھل دیتی ہے اور وہ زمین جو خراب ہے اس میں سے سوائے ناقص (گھاس پھوس کے) کچھ بھی نہیں نکلتا اس طرح ہم اپنی آیات کو طرح طرح سے بیان کرتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو قدر کرنے والے ہیں۔