Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 66

  1. قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖۤ اِنَّا لَنَرٰىكَ فِیْ سَفَاهَةٍ وَّ اِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿66﴾

    1. قَالَبولے
    2. الْمَلَاُسردار
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    4. مِنْسے
    5. قَوْمِهٖٓاس کی قوم
    6. اِنَّا لَنَرٰكَالبتہ ہم تجھے دیکھتے ہیں
    7. فِيْمیں
    8. سَفَاهَةٍبےوقوفی
    9. وَّاور
    10. اِنَّا لَنَظُنُّكَہم بیشک تجھے گمان کرتے ہیں
    11. مِنَسے
    12. الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا کہ (اے ہود (علیہ السلام) ہم تجھے با سمجھ اور بےعقل دیکھ رہے ہیں اور بیشک ہم تجھے جھوٹے لوگوں میں سے سمجھتے ہیں