تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 66
قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖۤ اِنَّا لَنَرٰىكَ فِیْ سَفَاهَةٍ وَّ اِنَّا لَنَظُنُّكَ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ﴿66﴾
- قَالَبولے
- الْمَلَاُسردار
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- مِنْسے
- قَوْمِهٖٓاس کی قوم
- اِنَّا لَنَرٰكَالبتہ ہم تجھے دیکھتے ہیں
- فِيْمیں
- سَفَاهَةٍبےوقوفی
- وَّاور
- اِنَّا لَنَظُنُّكَہم بیشک تجھے گمان کرتے ہیں
- مِنَسے
- الْكٰذِبِيْنَجھوٹے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ تم ہمیں احمق نظر آتے ہو اور ہم تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں