بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 68
اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ اَمِیْنٌ﴿68﴾
- اُبَلِّغُكُمْمیں تمہیں پہنچاتا ہوں
- رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
- رَبِّيْاپنا رب
- وَاَنَااور میں
- لَكُمْتمہارا
- نَاصِحٌخیر خواہ
- اَمِيْنٌامین
Translation · Baseerat-e-Quran
میرا کام اپنے رب کا پیغام پہنچانا ہے اور میں تم لوگوں کے حق میں امانت داری سے نصیحت کرنے والا ہوں۔