Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 72

  1. فَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ قَطَعْنَا دَابِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ مَا كَانُوْا مُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿72﴾

    1. فَاَنْجَيْنٰهُتو ہم نے اسے نجات دی (بچا لیا)
    2. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    3. مَعَهٗاس کے ساتھ
    4. بِرَحْمَةٍرحمت سے
    5. مِّنَّااپنی
    6. وَقَطَعْنَااور ہم نے کاٹ دی
    7. دَابِرَجڑ
    8. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    9. كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
    10. بِاٰيٰتِنَاہماری آیات
    11. وَمَااور نہ
    12. كَانُوْاتھے
    13. مُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے اس کو (ہود (علیہ السلام) کو ) اور جو اس کے ساتھ تھے اپنی رحمت سے نجات عطا فرمائی اور وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا اور وہ نہیں مانتے تھے ان کو جڑ کاٹ کر رکھدی۔