تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 72
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ قَطَعْنَا دَابِرَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ مَا كَانُوْا مُؤْمِنِیْنَ۠ع﴿72﴾
- فَاَنْجَيْنٰهُتو ہم نے اسے نجات دی (بچا لیا)
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- بِرَحْمَةٍرحمت سے
- مِّنَّااپنی
- وَقَطَعْنَااور ہم نے کاٹ دی
- دَابِرَجڑ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات
- وَمَااور نہ
- كَانُوْاتھے
- مُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے ان کو نجات بخشی اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ ایمان لانے والے تھے ہی نہیں