Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 74

  1. وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ عَادٍ وَّ بَوَّاَكُمْ فِی الْاَرْضِ تَتَّخِذُوْنَ مِنْ سُهُوْلِهَا قُصُوْرًا وَّ تَنْحِتُوْنَ الْجِبَالَ بُیُوْتًا١ۚ فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ﴿74﴾

    1. وَاذْكُرُوْٓااور تم یاد کرو
    2. اِذْجب
    3. جَعَلَكُمْتمہیں بنایا اس نے
    4. خُلَفَآءَجانشین
    5. مِنْۢ بَعْدِبعد
    6. عَادٍعاد
    7. وَّبَوَّاَكُمْاور تمہیں ٹھکانا دیا
    8. فِيمیں
    9. الْاَرْضِزمین
    10. تَتَّخِذُوْنَبناتے ہو
    11. مِنْسے
    12. سُهُوْلِهَااس کی نرم جگہ
    13. قُصُوْرًامحل (جمع)
    14. وَّتَنْحِتُوْنَاور تراشتے ہو
    15. الْجِبَالَپہاڑ
    16. بُيُوْتًامکانات
    17. فَاذْكُرُوْٓاسو یاد کرو
    18. اٰلَآءَنعمتیں
    19. اللّٰهِاللہ
    20. وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
    21. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    22. مُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے (فساد کرتے)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو جب اس نے تمہیں قوم عاد کا قائم مقام (جانشین) بنایا تھا اس نے تمہیں زمین میں ٹھکانا عطا کیا۔ نرم زمین میں تم محل بناتے ہو۔ پہاڑوں کو تراش کر ان میں گھر بناتے ہو۔ تم اللہ کی نعمتوں کو یاد رکھو اور زمین میں فساد نہ مچاتے پھرو۔