Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 75

  1. قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ لِلَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِمَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ اَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ صٰلِحًا مُّرْسَلٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ قَالُوْۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلَ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿75﴾

    1. قَالَبولے
    2. الْمَلَاُسردار
    3. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    4. اسْتَكْبَرُوْاتکبر کیا (متکبر)
    5. مِنْسے
    6. قَوْمِهٖاس کی قوم
    7. لِلَّذِيْنَان لوگوں سے
    8. اسْتُضْعِفُوْاضعیف (کمزور) بنائے گئے
    9. لِمَنْان سے جو
    10. اٰمَنَایمان لائے
    11. مِنْهُمْان سے
    12. اَتَعْلَمُوْنَکیا تم جانتے ہو
    13. اَنَّکہ
    14. صٰلِحًاصالح
    15. مُّرْسَلٌبھیجا ہوا
    16. مِّنْسے
    17. رَّبِّهٖاپنا رب
    18. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    19. اِنَّابیشک ہم
    20. بِمَآاس پر جو
    21. اُرْسِلَ بِهٖاس کے ساتھ بھیجا گیا
    22. مُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کی قوم کے تکبر کرنے والے سرداروں نے ان غریب اور کمزور لوگوں سے جو ایمان لا چکے تھے کہا کہ کیا تمہیں یقینی علم ہے کہ ” صالح اپنے پروردگار کی طرف سے بھیجا گیا ہے ؟ “ انہوں نے کہا کہ ہمیں تو اس پر یقین ہے جس کے ساتھ وہ بھیجا گیا ہے۔