بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 83
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗۤ اِلَّا امْرَاَتَهٗ١ۖ٘ كَانَتْ مِنَ الْغٰبِرِیْنَ﴿83﴾
- فَاَنْجَيْنٰهُہم نے نجات دی اس کو
- وَاَهْلَهٗٓاور اس کے گھر والے
- اِلَّامگر
- امْرَاَتَهٗاس کی بیوی
- كَانَتْوہ تھی
- مِنَسے
- الْغٰبِرِيْنَپیچھے رہنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے اس کی بیوی کے سوا اس کو اور سب اہل خانہ کو نجات عطا فرمائی کیونکہ اس کی بیوی پیچھے وہ جانے والوں میں سے تھی