بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 84
وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ؕ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِیْنَ۠ع﴿84﴾
- وَاَمْطَرْنَااور ہم نے بارش برسائی
- عَلَيْهِمْان پر
- مَّطَرًاایک بارش
- فَانْظُرْپس دیکھو
- كَيْفَکیسا ہوا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُانجام
- الْمُجْرِمِيْنَمجرمین
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ان پر خوب (پتھروں کی) بارش برسائی۔ تم دیکھو کہ جرم کرنے والی قوم کا انجام کیا ہوتا ہے۔