بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 97
اَفَاَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا بَیَاتًا وَّ هُمْ نَآئِمُوْنَؕ﴿97﴾
- اَفَاَمِنَکیا بےخوف ہیں
- اَهْلُ الْقُرٰٓيبستیوں والے
- اَنْکہ
- يَّاْتِيَهُمْان پر آئے
- بَاْسُنَاہمارا عذاب
- بَيَاتًاراتوں رات
- وَّهُمْاور وہ
- نَآئِمُوْنَسوئے ہوئے ہوں
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا بستیوں والے اس سے بےخوف ہوگئے ہیں کہ جب وہ رات کو سو رہے ہوں تو ان پر عذاب آجائے۔