تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 97
اَفَاَمِنَ اَهْلُ الْقُرٰۤى اَنْ یَّاْتِیَهُمْ بَاْسُنَا بَیَاتًا وَّ هُمْ نَآئِمُوْنَؕ﴿97﴾
- اَفَاَمِنَکیا بےخوف ہیں
- اَهْلُ الْقُرٰٓيبستیوں والے
- اَنْکہ
- يَّاْتِيَهُمْان پر آئے
- بَاْسُنَاہمارا عذاب
- بَيَاتًاراتوں رات
- وَّهُمْاور وہ
- نَآئِمُوْنَسوئے ہوئے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا بستیوں کے رہنے والے اس سے بےخوف ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب رات کو واقع ہو اور وہ (بےخبر) سو رہے ہوں