بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 71. Nooh · Ayah 4
یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُؤَخِّرْكُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ١ۘ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿4﴾
- يَغْفِرْ لَكُمْبخش دے گا تمہارے لیے
- مِّنْ ذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں میں سے
- وَيُؤَخِّرْكُمْاور مہلت دے گا تم کو
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍ مُّسَمًّىمقرر وقت تک
- اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِبیشک اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت
- اِذَا جَآءَجب آجاتا ہے
- لَا يُؤَخَّرُتو ڈھیل نہیں دی جاتی۔ تاخیر نہیں کی جاتی
- لَوْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- تَعْلَمُوْنَتم جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ تمہارے گناہوں کو معاف کردے گا اور وہ ایک مقرر مدت تک مہلت دے گا۔
(یاد رکھو) جب اللہ کا مقرر کیا ہو اوقت آجاتا ہے تو پھر اس کو ٹالنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ کاش تم یہ جانتے ہوتے۔