تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 71. Nooh · Ayah 4
یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُؤَخِّرْكُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ١ۘ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿4﴾
- يَغْفِرْ لَكُمْبخش دے گا تمہارے لیے
- مِّنْ ذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں میں سے
- وَيُؤَخِّرْكُمْاور مہلت دے گا تم کو
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍ مُّسَمًّىمقرر وقت تک
- اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِبیشک اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت
- اِذَا جَآءَجب آجاتا ہے
- لَا يُؤَخَّرُتو ڈھیل نہیں دی جاتی۔ تاخیر نہیں کی جاتی
- لَوْ كُنْتُمْاگر ہو تم
- تَعْلَمُوْنَتم جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتے