بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 19
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا﴿19﴾
- وَيَطُوْفُاور گردش کرینگے
- عَلَيْهِمْان پر
- وِلْدَانٌلڑکے
- مُّخَلَّدُوْنَ ۚہمیشہ (نوعمر) رہنے والے
- اِذَا رَاَيْتَهُمْجب تو انہیں دیکھے
- حَسِبْتَهُمْتو انہیں سمجھے
- لُؤْلُؤًاموتی
- مَّنْثُوْرًابکھرے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان کے اردگرد ایسے لڑکے (جام شراب لئے) دوڑتے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ اور جب تم ان کو دیکھو گے تو ان کو بکھرے ہوئے موتی سمجھوگے۔