تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 76. Al-Insaan · Ayah 19

  1. وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا﴿19﴾

    1. وَيَطُوْفُاور گردش کرینگے
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. وِلْدَانٌلڑکے
    4. مُّخَلَّدُوْنَ ۚہمیشہ (نوعمر) رہنے والے
    5. اِذَا رَاَيْتَهُمْجب تو انہیں دیکھے
    6. حَسِبْتَهُمْتو انہیں سمجھے
    7. لُؤْلُؤًاموتی
    8. مَّنْثُوْرًابکھرے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں