بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 14
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الْفَصْلِؕ﴿14﴾
- وَمَآ اَدْرٰىكَاور تم کیا سمجھے
- مَاکیا ہے
- يَوْمُ الْفَصْلِفیصلے کا دن
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کیا تمہیں معلوم ہے کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے ؟