بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 16
اَلَمْ نُهْلِكِ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿16﴾
- اَلَمْکیا نہیں
- نُهْلِكِہم نے ہلاک کیا
- الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگوں کو
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا ہم ان سے پہلے لوگوں کو (نافرمانیوں کی وجہ سے ) برباد نہیں کرچکے ؟