بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 48
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ ارْكَعُوْا لَا یَرْكَعُوْنَ﴿48﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جائے
- لَهُمُان سے
- ارْكَعُوْاتم رکوع کرو
- لَا يَرْكَعُوْنَوہ رکوع نہیں کرتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ان سے کہا جاتا تھا کہ (اللہ کے سامنے) جھکو تو وہ جھکتے نہ تھے۔