بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 10
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى وَ لِتَطْمَئِنَّ بِهٖ قُلُوْبُكُمْ١ۚ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿10﴾
- وَمَااور نہیں
- جَعَلَهُبنایا اسے
- اللّٰهُاللہ
- اِلَّامگر
- بُشْرٰيخوشخبری
- وَلِتَطْمَئِنَّتاکہ مطمئن ہوں
- بِهٖاس سے
- قُلُوْبُكُمْتمہارے دل
- وَمَااور نہیں
- النَّصْرُمدد
- اِلَّامگر
- مِنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ تو ایک خوشخبری تھی جو اللہ نے تمہارے اطمینان قلب کے لئے بھیج دی تھی لکنی (یاد رکھو) مدد تو صرف اللہ ہی کی مدد ہوتی ہے (وہ اللہ جو) زبر دست اور حکمت والا ہے۔