بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 23
وَ لَوْ عَلِمَ اللّٰهُ فِیْهِمْ خَیْرًا لَّاَسْمَعَهُمْ١ؕ وَ لَوْ اَسْمَعَهُمْ لَتَوَلَّوْا وَّ هُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿23﴾
- وَلَوْاور اگر
- عَلِمَ اللّٰهُجانتا اللہ
- فِيْهِمْان میں
- خَيْرًاکوئی بھلائی
- لَّاَسْمَعَهُمْتو ضرور سنادیتا ان کو
- وَلَوْاور اگر
- اَسْمَعَهُمْانہیں سنا دے
- لَتَوَلَّوْااور ضرور پھرجائیں
- وَّهُمْاور وہ
- مُّعْرِضُوْنَمنہ پھیرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر اللہ ان میں کچھ بھلائی جانتا تو وہ ان کو سننے کی توفیق دیتا اور اگر وہ ان کو سنوا دیتا تو وہ ضرور بھاگ جاتے اور منہ پھیر لیتے۔