بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 24
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا یُحْیِیْكُمْ١ۚ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَحُوْلُ بَیْنَ الْمَرْءِ وَ قَلْبِهٖ وَ اَنَّهٗۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿24﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُواایمان لائے
- اسْتَجِيْبُوْاقبول کرلو
- لِلّٰهِاللہ کا
- وَلِلرَّسُوْلِاور اس کے رسول کا
- اِذَاجب
- دَعَاكُمْوہ بلائیں تمہیں
- لِمَا يُحْيِيْكُمْاس کے لیے جو زندگی بخشے تمہیں
- وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- يَحُوْلُحائل ہوجاتا ہے
- بَيْنَدرمیان
- الْمَرْءِآدمی
- وَقَلْبِهٖاور اس کا دل
- وَاَنَّهٗٓاور یہ کہ
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تُحْشَرُوْنَتم اٹھائے جاؤگے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا حکم مانو جس وقت وہ تمہیں ایک ایسی چیز کی طرف بلاتے ہیں جس میں تمہاری زندگی ہے اور اس بات کو (اچھی طرح) جان لو کہ اللہ تعالیٰ آدمی اور اس کے قلب کے درمیان حائل ہوجاتا ہے اور بلاشبہ تم اسی کی جمع کئے جائو گے۔