بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 31
وَ اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِمْ اٰیٰتُنَا قَالُوْا قَدْ سَمِعْنَا لَوْ نَشَآءُ لَقُلْنَا مِثْلَ هٰذَاۤ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ﴿31﴾
- وَاِذَااور جب
- تُتْلٰىپڑھی جاتی ہیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُنَاہماری آیات
- قَالُوْاوہ کہتے ہیں
- قَدْ سَمِعْنَاالبتہ ہم نے سن لیا
- لَوْ نَشَآءُاگر ہم چاہیں
- لَقُلْنَاکہ ہم کہہ لیں
- مِثْلَمثل
- هٰذَآاس
- اِنْنہیں
- هٰذَآیہ
- اِلَّآمگر (صرف)
- اَسَاطِيْرُقصے کہانیاں
- الْاَوَّلِيْنَپہلے (اگلے)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ان پر ہماری آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں کہتے ہے کہ ’ ہم نے سن لیا، اگر ہم چاہیں تو اس جیسا کلام بنا سکتے ہیں۔ یہ سوائے پرانے قصے کہانیوں اور کیا ہے۔