بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 32
وَ اِذْ قَالُوا اللّٰهُمَّ اِنْ كَانَ هٰذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ فَاَمْطِرْ عَلَیْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَآءِ اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿32﴾
- وَاِذْاور جب
- قَالُواوہ کہنے لگے
- اللّٰهُمَّاے اللہ
- اِنْاگر
- كَانَہے
- هٰذَایہ
- هُوَیہ
- الْحَقَّحق
- مِنْسے
- عِنْدِكَتیری طرف
- فَاَمْطِرْتو برسا
- عَلَيْنَاہم پر
- حِجَارَةًپتھر سے
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- اَوِیا
- ائْتِنَالے آ ہم پر
- بِعَذَابٍعذاب
- اَلِيْمٍدردناک
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب انہوں نے کہا اے اللہ اگر یہ تیری طرف سے سچ ہے تو ہمارے اوپر آسمان سے پتھر برسادے یا ہمارے لئے دردناک عذاب لے آئا۔