Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 43

  1. اِذْ یُرِیْكَهُمُ اللّٰهُ فِیْ مَنَامِكَ قَلِیْلًا١ؕ وَ لَوْ اَرٰىكَهُمْ كَثِیْرًا لَّفَشِلْتُمْ وَ لَتَنَازَعْتُمْ فِی الْاَمْرِ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ سَلَّمَ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿43﴾

    1. اِذْجب
    2. يُرِيْكَهُمُتمہیں دکھایا انہیں
    3. اللّٰهُاللہ
    4. فِيْمیں
    5. مَنَامِكَتمہاری خواب
    6. قَلِيْلًاتھوڑا
    7. وَلَوْاور اگر
    8. اَرٰىكَهُمْتمہیں دکھاتا انہیں
    9. كَثِيْرًابہت زیادہ
    10. لَّفَشِلْتُمْتو تم بزدلی کرتے
    11. وَلَتَنَازَعْتُمْتم جھگڑتے
    12. فِي الْاَمْرِمعاملہ میں
    13. وَلٰكِنَّاور لیکن
    14. اللّٰهَاللہ
    15. سَلَّمَبچا لیا
    16. اِنَّهٗبیشک وہ
    17. عَلِيْمٌجاننے والا
    18. بِذَاتِ الصُّدُوْرِدلوں کی بات
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یاد کرو (اے نبی ﷺ جب اللہ نے آپ کو خواب میں ( ان کافروں کی تعداد کی) کم کرکے دکھایا۔ اور اگر وہ ان کی تعداد زیادہ کرکے دکھاتا تو وہ نہ صرف ہمت ہار جاتے بلکہ معاملہ میں جھگڑ پڑتے۔ لیکن اللہ نے تمہیں اس (اختلاف) سے بچا لیا بیشک وہ دلوں کی بات جاننے والا ہے۔