بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 47
وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بَطَرًا وَّ رِئَآءَ النَّاسِ وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ﴿47﴾
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجانا
- كَالَّذِيْنَان کی طرح جو
- خَرَجُوْانکلے
- مِنْسے
- دِيَارِهِمْاپنے گھروں
- بَطَرًااتراتے
- وَّرِئَآءَاور دکھاوا
- النَّاسِلوگ
- وَيَصُدُّوْنَاور روکتے
- عَنْسے
- سَبِيْلِراستہ
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بِمَاسے۔ جو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
- مُحِيْطٌاحاطہ کیے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تم ان لوگوں کیطرح مت ہوجانا جو اپنے گھروں سے اتراتے لوگوں کو دکھاتے اور اللہ کے راستے سے روکتے ہوئے نکلے۔ حالانکہ جو کچھ وہ کرتے ہیں اللہ ان کو گھیرے ہوئے ہے۔