بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 46
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَ تَذْهَبَ رِیْحُكُمْ وَ اصْبِرُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَۚ﴿46﴾
- وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَاور
- لَا تَنَازَعُوْاآپس میں جھگڑا نہ کرو
- فَتَفْشَلُوْاپس بزدل ہوجاؤگے
- وَتَذْهَبَاور جاتی رہے گی
- رِيْحُكُمْتمہاری ہوا
- وَاصْبِرُوْااور صبر کرو
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- مَعَساتھ
- الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور آپس میں نہ جھگڑو ورنہ تمبزدل ہوجائو گے اور تمہارا ہوا کھڑے جائے گی۔ تم صبر کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔